(یو این آئی) دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے آج بتایا کہ ایک نجی ہسپتال میں چكن گنيا بیماری سے چار لوگوں کی موت کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
right;">
مسٹر جین نے کہا، ’’میں نے پانچ ہسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں علاج کا بہتر نظام ہے۔
لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے‘‘۔